اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی: جے آئی ٹی کا شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کے معاملے پر جے آئی ٹی ٹیم کا شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل ہو گیا۔

اڈیالہ جیل میں لاہور سے آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم دوسرا دور مکمل ہونے پر واپس چلی گئی، جے آئی ٹی ٹیم ڈی ایس پی عثمان کی سربراہی میں دوپہر سوا بارہ بجے اڈیالہ جیل پہنچی تھی، 8 رکنی جے آئی ٹی نے سوا 2 گھنٹے تک سابق وزیر خارجہ سے مختلف سوالات کئے۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سے پوچھے گئے سوالات پہلے تفتیشی دور کے تسلسل میں پوچھے گئے، جے آئی ٹی میں انسپکٹرز عالم، ولید، مالک، محمد ارحم شامل تھے۔

اے ایس آئی ایوب، شاہد اور اہلکار اظہر بھی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے