اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرپشن اور بد انتظامی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں: وزیراعظم

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک پی ڈبلیو ڈی کے ادارے کو ختم کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ نظام کو کھا جانے والے کینسر کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ایک ایماندار، پر عزم اور بہتر کام کرنے والی جمہوریت کے قیام کے لئے پر عزم ہوں، ایسی جمہوریت جو بہتر عوامی خدمت اور گورننس کے معیار کو بہتر کرنے کی ضامن ہو گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے