اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ سے چین کیلئے روانہ ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر وزراء، پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے، شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔

شہباز شریف چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شینزن جائیں گے، وزیراعظم جدید آئی ٹی کمپنیوں کا دورہ اور فورم میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیر اعظم سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے شینزن میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے