اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے،انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیا

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا۔

تفصیلا ت کے مطابق امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

دوسری پوزیشن عرفان وٹو اور تیسری پوزیشن امریکی رائڈر عمر رضا نے حاصل کی۔انٹرنیشنل ایونٹ کے نیزہ بازی مقابلوں میں کینیڈا، ناروے، امریکا اور پاکستان کی ٹیموں نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے