اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بار کونسل کا چیف جسٹس کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

پنجاب بار کونسل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کے لئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ انتہائی قابل اور آزاد جج ہیں، پاکستان کی وکلاء برادری ان کا احترام کرتی ہے۔

پنجاب بار کونسل نے مزید کہا کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت اپنے مقاصد کے لئے بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے