اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں آج کسی کا چالان نہیں ہوگا! لیکن ایسا کیوں؟جانئے

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں آج ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی کا چالان نہیں ہوگا۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق آج لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہوگا بلکہ  شہریوں میں قوانین سے متعلق شعور اجاگر کرتے ہوئے انہیں وارننگ دی جائے گی۔عمارہ اطہر کا مزید کہنا ہے کہ ایجوکیشن ڈے کا مقصد شہریوں کو قوانین کا تابع بنانا ہے۔ چالان کا مقصد غلطی کا احساس دلانا ہوتا ہے۔

ایجوکیشن ڈے کے سلسلے میں آج مال روڈ، جیل روڈ اور فیروز پور روڈ پر خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے۔ وارڈنز، لیڈی وارڈنز شہریوں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگہی فراہم کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے