اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کا کہنا ہے وفاقی حکومت کا بجٹ 11 جون کو آ رہا ہے، ہم 12 جون کو پیش کریں گے، اگر وفاق نے تاریخ تبدیل کی اور 12 جون کو بجٹ پیش کیا تو ہم 14 جون کو پیش کریں گے۔

انہوں نے کہا پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا، 14اگست کو کسان کارڈ کا افتتاح ہو گا اور کسانوں کے لئے 400 ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا، پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے غیر ملکی کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں فنانس بل میں کوئی خفیہ ٹیکس نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے