اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی کی فوری کارروائی، زیادتی کا ملزم گرفتار

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے 13 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا صفاک ملزم گرفتار کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بچی سے زیادتی کی اطلاع موصول ہوئی، بچی کے باپ نے بتایا کہ اسکی 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، والد کے مطابق ملزم بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا تھا۔

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن  نے کال موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کو موقع پر بھجوایا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا، سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ایف آئی آر  بھی درج کروا دی۔

ترجمان کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن خواتین کے مسائل حل کرنے میں 24 گھنٹے مصروفِ عمل ہے، خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں 15 پر کال کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے