اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لیے 1233 ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔

پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کرتی ہے۔

وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے مطابق آن لائن خریداری پر پے منٹ آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 20 ماڈل کیٹل مارکیٹس بنائی جا رہی ہیں۔

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے یہ بھی بتایا ہے کہ سی پیک روٹ پر بھی ماڈل کیٹل مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے