اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، راہگیر سمیت دو افراد زخمی

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسلام پورہ میں بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ کے ابدالی چوک میں  فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں فہیم رضا اور راہگیر سنی نامی لڑکا شامل ہیں، دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمی فہیم رضا کے مطابق دلاور گجر نے منشیات فروشی  سے منع کرنے پر فائرنگ کی، دلاور گجر نے  چند روز قبل 50 ہزار روپے بھتہ مانگا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان گھر کو تالا لگا کر فرار ہو گئے، ملزمان کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے