اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان اور صنم سعید بھارتی سکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

رپورٹ کے مطابق انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ویب سیریز میں فواد خان ایک پولو سے محبت کرنے والے چترالی شہزادے کا کردار ادا کریں گے جبکہ صنم سعید کے کردار کے حوالے سے تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

شندور‘ کی شوٹنگ پاکستانی اور برطانیہ کے مختلف مقامات کے ساتھ شندور ٹاپ پر کی جائے گی جو دنیا کا سب سے بلند مقام پولو گراؤنڈ ہے۔واضح رہے کہ فواد خان اور صنم سعید کی جوڑی ’زندگی گلزار ہے‘ میں اپنی جاندار پرفارمنس کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت حاصل کرچکی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے