اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ روڈ پر بزرگ شہری سے ڈکیتی کے معاملے کا ڈراپ سین، داماد ہی ڈاکو نکلا

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) رائیونڈ میں بائی پاس روڈ پر بزرگ شہری سے 2 نقاب پوش ڈاکوؤں کی رابری کا ڈراپ سین ہوگیا۔

رپورٹ کےمطابق ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا نوٹس لے کر ایس پی صدر کو ملزم کو فوری کارروائی کرنےکا حکم دیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے اے ایس پی رائیونڈ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ۔

 اے ایس پی رائیونڈ اور ایس ایچ او تھانہ رائیونڈ نے فوری رسپانس کر کے سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈکیتی میں ملوث ایک نقاب پوش ڈکیت بزرگ شہری کا داماد نکلا ۔ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او تھانہ رائیونڈ اور پولیس ٹیم کو بروقت کارروائی پر شاباش دی جب کہ بزرگ شہری نے ویڈیو پیغام جاری کرکے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے