اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کا عجب شیڈول، شائقین کرکٹ چکرا گئے

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کے شیڈول نے شائقین کو چکرا کر رکھ دیا۔

رپورٹ کےمطابق بھارت کے تمام میچز تو رات 8 بجے شروع ہوں گے مگر دیگر ممالک کا معاملہ الگ ہے، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ رات ساڑھے 10 بجے ہوگا، بنگلہ دیش اور سری لنکا میچ صبح 6 بجے کھیلا جائے گا، افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں صبح پانچ بجے ٹکرائیں گی، آسٹریلوی شائقین کو اپنی ٹیم کے میچ رات 3 بجے اٹھ کر دیکھنا ہوں گے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر کوئی امریکی یہ دیکھنا چاہے کہ بیس بال اور کرکٹ میں کیا فرق ہے تو اسے کام سے چھٹی کرنا پڑے گی، میچز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے سے شروع ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے