اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا: ہانیہ عامر

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ مجھے ولگریٹی بالکل پسند نہیں ہے اس طرح کی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا۔

حال میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے ہانیہ سے سوال کیا کہ  فلموں میں آئٹم سونگ کے بڑے چرچے ہیں، آپ کو کسی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی پیشکش ہوئی تو کریں گی؟

سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں گانے کے بول اور پھر لباس پر ضرور بات کروں گی کیونکہ مجھے ولگریٹی بالکل پسند نہیں ہے، اس طرح کی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں  ایسی فلمیں بنانے کی ضرورت ہے جن سے ملک کا نام روشن ہو، بین الاقوامی مقابلوں میں ایوارڈ جیت کر لائیں،  ہمیں اپنے سافٹ امیج کو لے کر آگے بڑھنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے