اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کے 100 روز ، نوجوانوں کیلئے متعدد منصوبوں کا آغاز

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے پہلے 100 روز میں نوجوانوں کیلئے متعدد منصوبوں کا آغاز کردیا۔

چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) فیصل یوسف نے کہا ہے کہ گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشن نوجوانوں کیلئے پنجاب حکومت کا منفرد پروگرام ہے، منصوبہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پی آئی ٹی بی نے وضع کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  10 ہزار نوجوانوں کو 40 سے زائد عالمی تسلیم شدہ سرٹیفکیشنز مفت فراہم کی جا رہی ہیں، حکومت مائیکروسافٹ  گوگل جیسے اداروں کی سرٹیفکیشن حاصل کرنے پر 10ہزار سے زائد آئی ٹی پروفیشنلز کی فیس ادا کرے گی۔

فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ 10ہزار سافٹ ویئر ڈیٹا انجینئرز، ویب ڈویلپرز و دیگر آئی ٹی پروفیشنلز منصوبے سے فائدہ اٹھا سکیں گے، ان سرٹیفکیٹس کے ذریعے نوجوانوں کو مقامی اور عالمی مارکیٹ میں روزگار کے قابل بنایا جائے گا۔

چیئر مین پی آئی ٹی بی نے بتایا کہ گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشن کے ذریعے نوجوانوں کیلئے ملک و بیرون ملک نئی راہیں کھلیں گی، پروگرام سے پنجاب کے درست شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے حامل نوجوان مستفید ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے