اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں 'نو پرافٹ نو لاس' کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر عوام کیلئے تحفہ دے دیا۔

پنجاب حکومت جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نوپرافٹ نو لاس کے تحت خدمات فراہم کرے گی،وزیراعلیٰ پنجاب نے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات وقت سے پہلے مکمل کرنے کا بھی حکم دے  دیا۔

وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے تمام چیف آفیسرز کو فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بیوپاریوں اور شہریوں کو سیل پوائنٹس پر ہر ممکن سہولت مہیا کی جائیگی، صفائی کے انتظامات کی نگرانی کے لئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آفس میں کنٹرول روم قائم ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے