اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آریز احمد کا اہلیہ حبا بخاری کیلئے کھل کر محبت کا اظہار

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبزا نڈسٹری کے معروف اداکار آریز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ حبا بخاری کیلئے کھل کر محبت کا اظہار کردیا۔

گزشتہ دنوں آریز احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن میں وہ اپنی پالتو بلی کے ساتھ مصروف نظر آئے۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداح نے انہیں چھیڑتے ہوئے لکھا کہ "لگتا ہے بھابھی وقت نہیں دیتیں"، صارف کو جواب دیتے ہوئے آریز نے لکھا کہ "جس نے دل دے دیا اس سے وقت کا گلہ نہیں کیا کرتے پگلے"۔

ایک اور صارف کو جواب دیتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ "جب اہلیہ کتاب پڑھتی ہیں تو میں ان کو پڑھتا ہوں اور جب وہ نہیں ہوتیں تو میں کتاب پڑھ لیتا ہوں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے