اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھکاری مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ، جیلوں میں بیرکس تیار

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں بھکاری مافیا کے لیے بیرک تیار کر لئے گئے ہیں، بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہے۔

محکمہ داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ بڑے شہروں میں ضرورت کے پیش نظر بیرکس بڑھا رہے ہیں، بھکاری مافیا گینگ لیڈرز کے لیے سزا میں اضافے کا قانون لا رہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ قانون بچوں کے اغواء اور جبر و تشدد میں ملوث گینگ لیڈرز مافیا کو ٹارگٹ کرے گا، پیشہ ور بھکاری بنانے کے لیے بچوں اور خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے