اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت برقرار

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام ، شہر لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔

مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت  416روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276روپے فی کلو  جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 287روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 237 روپے فی درجن جبکہ انڈوں کی پیٹی 6990روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے