اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.47 قیمت فروخت : 38.53
  • یورو قیمت خرید: 297.88 قیمت فروخت : 298.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.44 قیمت فروخت : 184.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.69 قیمت فروخت : 203.05
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242500 دس گرام : 207900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222290 دس گرام : 190574
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3037 دس گرام : 2607
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں صحافت کے 3 شعبہ جات کیلئے 2 نئی عمارتیں تعمیر ہونگی

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں صحافت کے 3 شعبہ جات کیلئے 2 نئی عمارتیں بنیں گی جس پر 80 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق 3 شعبہ جات  میں ڈیجیٹل میڈیا ، ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن اور شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کی نئی عمارتیں بنیں گی۔ پرانی عمارت میں متعلقہ شعبہ جات کیلئے کلاس رومز اور دفاتر کی کمی تھی۔ اس منصوبے پر 80 کروڑ کی لاگت آئے گی۔ متعلقہ منصوبہ کیلئے فنڈنگ ہائر ایجوکیشن کمیشن کرے گا۔

ایچ ای سی کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کو فنڈز فراہم کردیئے گئے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی نے شعبہ جات کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے