اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دوران ڈکیتی مزاحمت: ڈاکوؤں نے سابق ایم ایس جناح ہسپتال کو گولی مار دی

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) نواب ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر سابق ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر امجد محمود زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈکیتی مزاحمت کا واقعہ نواب  ٹاؤن  کے علاقے میں سابق ایم ایس جناح ہسپتال کے گھر پیش آیا جہاں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو نے گولی مار کر ڈاکٹر امجد محمود کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق 2 نامعلوم ڈکیت سابق ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر امجد محمود کے گھر داخل ہوئے ،آواز سن کر ڈاکٹر امجد اٹھے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ، پیٹ میں گولی لگنےسے سابق ایم ایس زخمی ہوگئے ۔ ڈاکٹر امجد محمود جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر امجد کو گولی ڈاکو یا گھر کے فرد کی لگی، تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ قریبی علاقوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر رہے ہیں،ڈاکٹر امجد کے ہوش میں آنے کے بعد بیان قلم بند کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے