اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے بارے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(لاہور نیوز) ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔

جسٹس شمس محمود مرزا صدارتی آرڈیننس کے خلاف تین جون کو سماعت کریں گے، درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی تھی۔

درخواست میں وفاقی حکومت ، وزارت قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں درخواست گزار نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آ چکا ہے، اس آرڈیننس کا اطلاق الیکشن 2024 پر نہیں ہو سکتا۔

عدالت سے درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو غیر قانونی، غیر آئینی قرار دے، عدالت پٹیشن کے حتمی فیصلے تک صدارتی آرڈیننس کا اطلاق روک دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے