اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونا فی تولہ 1400 روپے سستا

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(لاہور نیوز ) ملک بھر میں سونا فی تولہ 1400 روپے سستا ہو گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کی کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے کا ہو گیا، 10گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالرز کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2326 ڈالرز ہو گئی۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا لیکن آج 1400 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے