اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک نے سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک نے سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی، سزا معطلی کی اپیل سول جج عادل سرور سیال کی عدالت میں دائر کی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کو شہادت کے دوران تلخ کلامی کی وجہ سے 15 دن قید و جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی، درخواست گزار عدالت میں شورٹی بانڈ جمع کرانے کو تیار ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار شریف شہری اور قانون پسند ہے، کبھی سزا نہیں ہوئی، سزا کیخلاف اپیل اسد جنید ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی، اپیل پر سماعت سول جج محمد شفیق نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے