اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(لاہور نیوز) ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

عدالت عالیہ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بغیر کسی وجہ کے ہو رہی ہے، شہروں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہات میں دس سے بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

دائر درخواست میں کہا گیا کہ شہریوں کے کاروبار شدید متاثر ہو رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے منشور میں لوڈشیڈنگ ختم کرنا بھی شامل ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے