اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم ’نابالغ افراد‘ کو عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ فلم ساز نبیل قریشی نے اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ’نابالغ افراد‘ کو بڑی عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر ’نابالغ افراد‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسے عید الاضحٰی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا۔

فلم ساز نے ’نابالغ افراد‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کیں تاہم بتایا کہ فلم بالغ افراد کے لیے بنائی گئی ہے۔

’نابالغ افراد‘ کو انہوں نے ازائم الفریزہ کے ساتھ مل کر پروڈیوس کیا ہے اور اسے اپنے ہی پروڈکشن ہاؤس فلم والا پکچر کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کاسٹ میں عاشر وجاہت اور ثمر جعفری سمیت رمحہ احمد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں، فلم کی نصف کاسٹ نئی نسل پر مبنی ہے جن کی عمریں 15 سے 25 سال کے درمیان ہیں جبکہ نصف کاسٹ سینئر اداکاروں پر مبنی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے