اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارعثمان مختار نے بجلی کے زیادہ بل کا حل ڈھونڈ نکالا

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک) گرمیوں میں بجلی کے بل میں اضافہ ہوجاتا ہے البتہ عام آدمی کے ساتھ شوبز ستارے بھی اس مسئلے سے دوچار ہیں لیکن اداکار عثمان مختار نے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں عثمان مختار سے سوال کیا گیا کہ 2024 کے لیے آپ کی ریزولیشن کیا تھی؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عثمان نے کہا کہ بہت سے لوگ حیران ہوجائیں گے لیکن میں نے سوچا تھا کہ اس سال گھر میں لازمی سولز پینلز لگواؤں گا ۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کا بل اتنا زیادہ آتا ہے کہ زندگی اجیرن ہوجاتی ہے ، اب اللہ کا شکر ہے کہ میں سکون میں ہوں۔

اداکار نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ لوگ سوچیں گے عثمان مختار کی نیو ایئر ریزولیشن یہ تھی، جی بالکل ایسا ہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اپنی نئی فلم عمر و عیار میں ’عمر‘ کے کردار میں نظر آئیں گے ، فلم عیدالاضحٰی پر پاکستان بھرمیں ریلیز کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے