اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ

31 May 2024
31 May 2024

(لاہورنیوز) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مہنگائی کا مجموعی پارہ 21 اعشاریہ 40 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 6 روپے 63 پیسے، پیاز فی کلو 3 روپے 51 پیسے ،دال ماش 10 روپے 92 پیسے فی کلو اور کیلے فی درجن 2 روپے 57 پیسے مہنگے ہوئے، ایک ہفتے کے دوران تازہ دودھ، آلو سگریٹس بھی مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے فی درجن 15 روپے 77 پیسے، آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 34 روپے 33 پیسے سستا ہوا، چینی کی فی کلو قیمت میں 17 پیسے کی کمی آئی، رواں ہفتے چکن، دال مونگ ،دال مسور چاول بھی سستے ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے