اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کو کلاتھنگ برانڈ کی تشہیری مہم کیلئے سلیولیس لباس پہننا مہنگا پڑ گیا

31 May 2024
31 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کو معروف کلاتھنگ برانڈ کی تشہیر کیلئے سلیولیس لباس پہننا مہنگاپڑ گیا۔

حال ہی میں اداکارہ  ہانیہ عامر نے  معروف کلاتھنگ برانڈ  کی عید کلیکشن کیلئے فوٹوشوٹ کروایا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مذکورہ فوٹو شوٹ کے  زیادہ تر لُکس میں ہانیہ عامر سلیولیس ملبوسات پہنی نظر آئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ہانیہ عامر نے پروشین بلیو سلیولیس قمیض کے ساتھ ٹراؤزر زیب تن کیا جبکہ اس کے ساتھ  دوپٹہ بھی اوڑھ  رکھا ہے۔

ناقدین سوشل میڈیا پر اداکارہ کے پہناوے کو خوب تنقید کا نشانہ  بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے