اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے کیساتھ 74 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا تھا جس کے باعث 100 انڈیکس 74 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 9 ارب 98 کروڑ 15 لاکھ 62 ہزار 142 روپے مالیت کے 17 کروڑ 58 لاکھ 3 ہزار 745 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے