اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سحر خان نے ڈرامے کے سیٹ پر ڈانس کر کے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان نے ڈرامے کے شوٹ کے دوران سیٹ پر ڈانس کر کے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ سحر خان کے ڈانس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں سحر خان نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل "جفا" کے سیٹ پر دکھائی دیں جہاں ان کے ڈانس مووز نے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

یاد رہے کہ سحر خان نے حال ہی میں نامور ڈرامہ سیریل ’فیری ٹیل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے