اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

در فشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اور خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی۔

درفشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کی شہرت کو اداکار بلال عباس کے ہمراہ حالیہ ڈرامے ’عشق مرشد‘ نے چار چاند لگا دیئے ہیں۔

اداکارہ اکثر اوقات ہی وزن زیادہ ہونے کے سبب تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کے شو کے دوران درفشاں سلیم کے ساتھی، ’بھلے‘ فیم اداکار علی گل ملاح نے بھی ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کو وزن کم کرنے کا مشورہ دیا۔

اس مشورے کے بعد درفشاں سلیم کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوب کھاتے پیتے ہوئے چند تصویریں شیئر کی گئی تھیں جبکہ اب معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ نے وزن زیادہ ہونے کے سبب اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو سنجیدہ لے لیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر ورزش ’پیلیٹ‘ کرتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں، تصویروں کے کولاج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درفشاں جم میں موجود ہیں اور ورزش کر رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے