اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی گئی، اب ہارڈشپ گراؤنڈز پر تبادلے پورا سال ہو سکیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نئی ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دے دی، نئی پالیسی کے تحت معذور، بیوہ، مطلقہ اور طویل فاصلہ کی صورت میں اساتذہ کی ٹرانسفر پورا سال کھلی رہے گی۔

فیصلے کے مطابق جنرل ٹرانسفر سال میں دو بار ہو سکے گی، میوچل ٹرانسفر کی اجازت سال میں دو بار ہو گی، انٹر ڈسٹرکٹ اور ویڈلاک ٹرانسفر بھی پورا سال کھلی رہے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق تمام اقسام کی پروموشن کا عمل 30 دنوں میں مکمل کیا جائے گا، تمام ضلعی کمیٹیاں درخواستوں پر فیصلہ 30 دنوں میں یقینی بنانے کی پابند ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے