اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار افراد کی موبائل سمز بحال

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے نان فائلرز کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔

ذرائع کے مطابق 7 ہزار 167 افراد کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر ان کی موبائل سمز بحال کر دی گئی ہیں۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئر کیا گیا، ٹیلی کام کمپینوں کو نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے مجموعی طور پر 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان فائلرز کی فہرست تیار کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ان افراد کی سمز بتدریج بند کرنےکا فیصلہ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے