اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کیخلاف اساتذہ نے تحریک شروع کردی

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز) اساتذہ نے 13 ہزار سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر دی۔

13 ہزار سکولوں کو پیف کے حوالے کرنے کے خلاف ایکشن کمیٹی پنجاب کے زیر اہتمام شدید گرمی کے باوجودسینکڑوں اساتذہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیا اور خوب نعرے بازی کی۔

ایکشن کمیٹی اساتذہ پنجاب کے عہدیداروں نے کہا کہ حکومت تعلیمی اداروں کی پیف کو حوالگی کا فیصلہ واپس لے، تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی کو فوری پورا کیا جائے۔

احتجاج میں شریک اساتذہ نے کہا کہ تنخواہوں  اور  الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، لیو انکیشمنٹ رولز میں کی گئی ظالمانہ ترامیم واپس لی جائیں، مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پنجاب بھر اور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاج کریں گے۔

اساتذہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے جا کر  احتجاج ختم کیا اور جلد دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے