اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

‏وزیراعلیٰ پنجاب کا پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس،رپورٹ طلب

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے فوری رپورٹ طلب کرتےہوئے وزراء اور محکمہ صحت کے حکام کو فوری طور پر پتوکی پہنچنے اور خسرہ کے مرض میں مبتلا بچوں کو بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی کوتاہی اور نااہلی کی وجہ سے معصوم جانیں ضائع ہوئیں،کوتاہی کے ذمہ داران کا تعین کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے  ہسپتالوں میں خسرہ سمیت دیگر امراض کی ویکسی نیشن یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر خسرہ سمیت دیگر وبائی امراض کے کیسز کو مانیٹر کیا جائے، متاثرہ بچوں کے علاج معالجہ میں کوئی غفلت نہ کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے