اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کے فی تولہ نرخوں میں بڑا اضافہ

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2058  روپے اضافے  سے 2 لاکھ 80  ہزار 76 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2352 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے