اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں: وزیر تجارت

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر تجارت سردار جام کمال نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سردار جام کمال کا کہنا تھا کہ ہمیں سرمایہ کاری بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، ہمیں ہدف حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری لانے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ  تاجروں کے مسائل سے آگاہ ہیں اور بات چیت کررہے ہیں، انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، اہداف حاصل کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔

 جام کمال کا مزید کہنا تھا کہ کل ای کامرس کونسل کی پہلی میٹنگ کی تھی،  ای کامرس بہت بڑا پورٹل اور سیکٹر ہےجس پر کام کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے