اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر پرفارمنس

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) انڈین سپر سٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی۔

دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گا کر حاضرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی طرح سیاہ رنگ کا کرتا اور دھوتی کا لباس پہنا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور وہ دلجیت دوسانج کی طرف سے پاکستانی فنکاروں کیلئے محبت کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے