اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

باکسنگ یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیرنے 13ویں انٹرنیشل فائٹ کا اعلان کردیا

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) باکسنگ یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔

عثمان وزیر کی فائٹ 27 جون کو بنکاک تھائی لینڈ میں ہوگی، اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ مصری حریف سے ہوگا ۔

عثمان وزیر اپنی تمام 12 فائٹ جیت کر ناقابل شکست ہیں ، عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکےہیں ۔

عثمان وزیر اپنی 13ویں فائٹ کے لئے بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں ، ان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں نے اس فائٹ کے لیے زبردست محنت کی ہے، قوم میری کامیابی کی دعا کرے۔

عثمان وزیر نے ایشین ٹائٹل، مڈل ایسٹ اور ورلڈیوتھ ٹائٹل بھی جیت کر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا، انہوں  نے حکومت پاکستان اور گلگت حکومت سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے