اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فضا علی نے'کہانی سنو' کا اپنا ورژن پیش کر کے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان و گلوکارہ فضا علی نے "کہانی سنو" کا اپنا ورژن پیش کر کے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں لندن میں چوتھے رائزنگ پاکستان فیشن اینڈ لائف سٹائل شو کا انعقاد ہوا جس میں فضا علی نے گلوکار کیفی خلیل کے بلاک بسٹر گانے "کہانی سنو" کو اپنی آواز میں پیش کرکے میوزک کی دنیا میں طوفان برپا کردیا۔

فیشن شو میں فضا سیاہ باڈی کون ڈریس کے ساتھ سلور چمکتے اپر میں ملبوس دکھائی دیں، انہوں نے ہاتھ میں مائیک تھامے کیفی خلیل کے گانے "کہانی سنو" پر ایسی آواز کا جادو جگایا کہ ہر سننے والا ان کی آواز کے سحر میں مبتلا ہو گیا۔

فضا علی نے گانا گاتے مختصر ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی اپ لوڈ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ "یہ لندن میں ایک بلاسٹ شو تھا اور یہاں کی محبت اور مہمان نوازی کیلئے بہت مشکور ہوں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے