اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ مستحسن کے انسٹاگرام سے اچانک تمام پوسٹس غائب

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ، نغمہ نگار و موسیقار مومنہ مستحسن کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اچانک تمام پوسٹس غائب ہو گئیں۔

نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ، کوک سٹوڈیو سیزن 9 میں معروف قوال راحت فتح علی خان کے ساتھ گانا گا کر شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچنے والی مومنہ مستحسن کی انسٹاگرام وال اچانک بالکل خالی ہو گئی۔

مومنہ مستحسن کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس اچانک غائب دیکھ کر مداح پریشانی کا شکار ہیں۔

مومنہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو انہیں 4 ملین سے زائد انسٹاگرام یوزرز فالو کر رہے ہیں جبکہ وہ 520 اکاؤنٹس کو فالو بیک کر رہی ہیں۔

گلوکارہ کے پوسٹس حذف کر دینے کے بعد ان کے انسٹا اکاؤنٹ پر کوئی پوسٹ دکھائی نہیں دے رہی، مومنہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھ  کر ان کے مداح حیرانی اور مختلف شبہات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے