اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مومل خالد نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کی خاطر انڈسٹری چھوڑ دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کیا اورتمام نئی پوسٹس میں حجاب بھی لیتی نظر آ رہی ہیں۔اداکارہ کی ایک انسٹا پوسٹ جس میں انہیں حجاب لیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، کے کمنٹس میں صارف نے سوال کیا کہ ’کیا دوبارہ ڈراموں میں آئیں گی یا نہیں؟‘ جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اب ڈراموں میں کام نہیں کریں گی۔

26 سالہ اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2008 میں جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’خودغرض‘ سے کیا تھا، 2015 میں اداکارہ مومل خالد کار حادثے میں زخمی ہوگئی تھیں جبکہ ان کے منگیتر شاہ زیب انتقال کرگئے تھے۔2017 میں مومل خالد اور عثمان پٹیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کے 2 بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے