اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ میں کتنے پاکستانی امپائرز فرائض سرانجام دیں گے ؟جانئے

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز فرائض سر انجام دیں گے۔

امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل احسن رضا، انٹرنیشنل پینل کے آصف یعقوب اور راشد ریاض امریکا و ویسٹ انڈیز میں ہونے والے میگا ایونٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کیلیے تیار ہیں۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں علیم ڈار سے گفتگو کرتے ہوئے تینوں نے ورلڈکپ میں بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا عزم ظاہر کیا، انھوں نے اپنے کیریئر اورزندگی کے مختلف تجربات بھی شیئر کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے