اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک) ٹی 20 رنز کی دوڑ میں قومی کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، قومی کپتان نے اس مقابلے میں 32 رنز بنائے جس سے ان کے اس طرز  کے انٹرنیشنل مقابلوں میں رنز کی تعداد 3 ہزار 987 ہو گئی ہے۔

بابر اعظم  نے یہ رنز 111 اننگز میں بنائے ہیں جبکہ روہت شرما نے 143 اننگز میں 3 ہزار 974 رنز بنائے ہیں، اس فہرست میں بابر اعظم سے آگے اب صرف ویرات کوہلی ہیں جو کہ 109 اننگز میں 4037 رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے