اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن کی کارروائی، گیس چور پکڑے گئے

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن لاہور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے گیس چوروں کو دھر لیا۔

ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے خفیہ اطلاع پر شاہ کمال روڈ کمبوہ کالونی میں چھاپہ مارا اور مشکوک جگہ پر کھدائی کروا کے چیک کیا تو ایک انچ قطر کی مین گیس پائپ لائن میں سوراخ کر کے ڈائریکٹ بائی پاس لگا کر لاکھوں کی گیس چوری کی جارہی تھی۔

حکام نے بتایا ہے کہ بائی پاس سے ریسٹورنٹ اور تندور میں گیس استعمال کی جارہی تھی، گیس کی مین پائپ لائن میں نقب لگانے سے ماہانہ 8 سے 10 لاکھ روپے کی گیس چوری ہو رہی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے