اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گندم کے بعد چاول کے نرخوں میں بھی کمی آنے لگی

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گندم کے بعد چاول کے نرخوں میں بھی کمی آنے لگی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق تھوک مارکیٹ میں مختلف اقسام کے چاولوں کے نرخ کم ہو  رہے ہیں، تھوک مارکیٹ میں 25 کلو چاول کے تھیلے  کی قیمت میں  1200روپے تک کمی آگئی ،ایک ماہ سے چاول کے نرخ بتدریج کم ہو رہے ہیں۔

 تھوک مارکیٹ میں چاول کی فی کلو قیمت میں 40 سے 50 روپے کی کمی آئی ہے، پرچون مارکیٹ میں بھی نرخ کم  ہورہے ہیں مگر پرچون میں چاول من مانی قیمت پر فروخت ہو رہے  ہیں۔

 پرچون مارکیٹ میں چاول 20سے 30 روپے کلو سستا ہوا، پرچون میں درجہ اول پرانے چاول 350 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، درجہ سوم کے چاول 250 روپے فی کلو بیچے جارہے ہیں۔

عوام نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاول کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ صارف کو ملنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے