اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔

محکمہ خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ   صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے اسی تناسب سے  آٹے اور میدے سے بنی بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں بھی کمی آنی چاہیے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ  آٹا اور فائن میدہ سستا ہوگیا مگر  بیکری آئٹمز  میں ایک روپے کی بھی کمی نہیں ہوئی،  بڑی ڈبل روٹی 70 سے 90 روپے سستی ہونی چاہیے جبکہ کیک رسک، بسکٹ، بن اور  کیک کی قیمتیں بھی بہت زیادہ لی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بیکری  مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے آج  تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بلا امتیاز  کارروائیوں کا آغاز ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے