اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گریٹر اقبال پارک کے قریب ماں 4 کمسن بچوں کو سڑک پر چھوڑ گئی

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گریٹر اقبال پارک کے قریب ماں 4 کمسن بچوں کو سڑک پر چھوڑ گئی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ  بچوں میں تین  بیٹیاں  اور ایک بیٹا شامل ہے، سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر 6 ماہ اور بیٹے کی عمر 3 سے 4 سال کے درمیان ہے، بچے لاوارث سڑک پر پڑے رہے، مقامی افراد نے  پولیس کو اطلاع  کی۔

پولیس کے مطابق بچوں نے لوگوں کو اپنا رہائشی علاقہ رائے کوٹ بتایا ہے، بچوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے والدہ کی تلاش شروع کردی  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے