اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے لب کشائی کردی

26 May 2024
26 May 2024

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فخر زمان 2 سے 3 اوورز اور بیٹنگ کرلیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا۔

تفصیلات کےمطابق کپتان بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہمارے فاسٹ باولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن بیٹنگ ایسی نہیں کرسکے جس کی وجہ سے میچ جیت سکتے تھے۔بابر اعظم نے کہا کہ ہماری ایک چھوٹی پارٹنر شپ لگی لیکن اس کے بعد آنے والے بیٹر بہتر نا کرسکے، اگر مڈل آرڈرمیں سے کوئی 40 سے 50 رنز کرتا تو ہم میچ جیت سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح فخر زمان بیٹنگ کررہے ہیں وہ ٹیم کے لیے اچھا ہے، اگر میں اور فخر 2 ،3  اوورز تک مزید کھیلتے تو رزلٹ مختلف ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے